According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]
سیلواں ایک ضلع میانوالی کا ایک پرانا گاؤں ہے۔ یہ دریائے سندھ کے کنارے 1770 کے قریب موجودہ کنڈل سے کچھ مصافت پر آباد ہوا. یہ علاقہ کندیاں کچہ کا حصہ تھا۔ کندیاں پکہ اور کچہ کے درمیان دریائے سندھ کی پٹی ہائل تھی.1967 میں چشمہ بیراج اور ڈیم بننے کی وجہ سے اس گاؤں سے لوگ نقل مکانی کر کے مختلف جگہوں پر آباد ہو گئے۔ اور اب علو والی، دوآبہ اور کندیاں شہر میں محلہ نئی آبادی سیلواں نامی محلے ہیں۔
سیلواں لفظ "سیلو" قبیلے کی وجہ سے پڑا. سیلو ایک اعوان قبیلہ ہے۔ یہ لوگ 1770 کے قریب وادی نمل میں قحط پڑنے کی وجہ سے نقل مکانی کر کے آئے اور اس ویران میدان کو آباد کر کے اس کا نام سیلواں رکھا. نمل جھیل کے قریب اب بھی سیلواں کے کھولے نامی جگہ کے آثار موجود ہیں۔ سیلواں میں صرف سیلو ہی آباد نہیں تھے بلکہ باقی اعوان قبیلے جیسے ردھانی، ڈرھال، تریڑ، پھلے خیل، مرزے خیل، صدی خیل وغیرہ بھی آباد تھے۔ اعوانوں کے علاوہ قریشی اور باقی چھوٹی قومیں بھی آباد تھیں. سیلواں میں پاکستان بننے سے پہلے ہندو بھی آباد تھے جو آزادی کے وقت یہاں سے بھارت نقل مکانی کر گئے۔
سیلواں کے لوگ کشتی کے ذریعے دریا پار کر کے کندیاں پکہ میں کاروبار کے لیے آتے تھے۔ شروع شروع میں سیلواں کے لوگ کنڈل کے پہاڑوں کے قریب اپنے مُردوں(میتوں) کو دفناتے تھے اور بعد کشتی کے ذریعے دریا پار کر کے کندیاں میں گھنڈی کے مقام پر دفنانا شروع کیا. کنڈل میں آج بھی وہ پرانا قبرستان موجود ہے۔ اس کے علاوہ سیلواں کے لوگ میانوالی میں کاروبار کے لیے جاتے تو جس جگہ وہ اپنا سامان بیچتے اور منڈی لگاتے، وہ جگہ چنگی سیلواں کے نام سے مشہور ہوئی اور اب بھی میانوالی شہر میں چنگی سیلواں نامی جگہ موجود ہے.
قطب شاہی علوی کھوکھر میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی دیوال ڈھرنال اعوان پورہ اللہ یار خان یوسف جبریل ڈھوک اعوان ٹی سی ایس کورئیر Awan and Other Tribes Population سلطان بازید محمد چھنی تاجہ ریحان بیروٹ کھودے غلام مرتضٰی ملک شہید حکیم احمد الدین بھرپور واصف علی واصف خواجہ شمس الدین سیالوی ابوالفضل کرم الدین دبیر حافظ غلام احمد حافظ محمد مقبول الرسول للہی قاضی شمس الدین حضرت سلطان باہو بابر افتخار دیگر مسلم قبائل غلام نبی للہی اولمپیئن ملک محمد نواز میجر جنرل تجمل حسین ملک مل اعوان مکھڈ شریف محمد حمید شاہد عبدالستار علوی خواجہ زین الدین شور کوٹ ملک منور خان نامزد نشان حیدر جبی غلام اللہ خان محمد جمال الدین ملتانی حفیظ ماہی محمد یار فریدی مرزا عبدالقادر بیدل غازی سید سالار مسعود خواجہ امیر احمد بسالوی محمد اکرم نشان حیدر سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر کندوال گنگ اعوان خادم حسین رضوی احسان الحق قادری گنگال اعوان سید حامد سبزواری ردھانی ائیر مارشل نور خان اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے مرزا مظہر جان جاناں تریڑ اعوان برادری بھمب اعوان یاسین ملک بھون سعد حسین رضوی ملک میاں محمد ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی دامن مہاڑ قاضی سلطان محمود قاضی نور عالم تاریخ اعوان حزیر اعوان خواجہ فضل الدین کلیامی بھاگوال حافظ دوست محمد للہی چاہ اگرال ملک پور اعوان شریف بلال آباد ڈیرۂ اعوان نور سلطان القادری سلطان ریاض الحسن مجوکہ میاں صاحب قصہ خوانی ڈھوک بدہال مرجان اعوان ڈھوک بازا راستی بی بی انور بیگ اعوان خواجہ احمد خان میروی پنڈوال شیر محمد اعوان محمد علی مکھڈوی مشعال ملک اوچھالی سیلواں موڑہ گنگال شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس اعوان کڑی سلوئی شریف غازی ممتاز قادری ڈھوک گنگال اعوان جینیاتی تھیوری اعوان کلاں میاں محمد جیون گھلی اعوان خواجہ شمس الدین سید پوری محمد عبیداللہ علوی احمد ندیم قاسمی سولنگی اعوان