According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]
Encyclopedia about Castes & Tribes in Urdu and English, Castes and Tribes History, People, Customs, Culture and all abouts in Urdu and English.
بیروٹ ضلع ایبٹ آباد پاکستان کا اہم قبیلہ ہے اور اس کے اپنے علاقہ میں مذہبی اور روحانی اثرات ہیں،علوی اعوان آف بیروٹ سرکل بکوٹ بالعموم اور یونین کونسل بیروٹ بالخصوص کا گزشتہ ڈیڑھ صدی سے دینی و دنیاوی تعلیمی خدمات اور روحانی اقدار کو سر بلند کرنے والا اہم مگر مختصر ترین قبیلہ ہے۔ اس کا تعلق قومی کوٹ، ضلع مظفر آباد آزاد کشمی رہے جس کے بزرگ میاں نیک محمد علوی اعوان بیروٹ کے کامل آل ڈھونڈ عباسی قبیلہ کی دعوت پر 1838ء بیروٹ تشریف لائے اور یہاں پ رہی ان کی اولاد پھلی پھولی،دین کی خدمات کی اس پونی دو صدیوں میں بیروٹ کے علوی اعوانوں نے اپنے مربیوں کامل آل برادری کو کسی قسم کی کوئی اخلاقی یا مفاداتی ٹھیس پہنچائی ہے نہ انہوں نے خدمت میں کوئی کسر اٹھا رکھی ہے بلکہ ان خدمات کے عوض 32 کنال اراضی بھی ہبہ کی ہے جو مالکانہ حقوق کے ساتھ اس قبیلہ کے پاس ہے۔
یونین کونسل بیروٹ میں علوی اعوان قبیلہ کی دو شاخیں ہیں جن میں اولاً نیک محمدآل اور ثانیاً نور محمدآل شامل ہیں۔ نیک محمدآل بیروٹ کے مغرب میں جبکہ نور محمدآل مشرق میں آباد ہیں، تعلیمی، روحانی، دینی اور عددی اعتبار سے نیک محمدآل فائق ہیں جبکہ نور محمدآل ٹیکنیکل ہینڈ ہیں۔ معروف سکالر محمد عبید اللہ علوی کا تعلق نیک محمدآل جبکہ ڈھونڈی زبان میں سیرت النبی کی پہلی کتاب کے خالق محبت حسین اعوان کا تعلق نور محمدآل سے ہے۔ علوی اعوان قبیلہ کا یہ اعزاز ہے کہ ان کے جد امجد میاں نیک محمد علوی نے بیروٹ میں دوسری مسجد اور قرآنی مدرسہ کی 1840ء میں بنیاد رکھی اور ان کی اولاد 1990ء تک یہاں تعلیم و تدریس کا فریضہ سر انجام دیتی رہی ہے۔
اس قبیلہ کے بزرگوں میاں نیک محمد علوی کے بعد میاں عبد العزیز علوی،میاں غلام رسول علوی، میاں شرف دین علوی اور میاں اکبردین علوی کی بڑی خدمات ہیں،اس جنریشن کے بعد میاں میر جی علوی، میاں محمد جی علوی، ان کی اولاد میں سے میاں یعقوب علوی بیروٹوی (کوہسار کے عربی، فارسی اور اردوکے پہلے شاعر اور استاد)،میاں محمداسماعیل علوی(بیروٹ کے پہلے ٹیچر اور میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کے خلیفہ مجاز)، میاں محمد عبد اللہ علوی، مفتی سرکل بکوٹ میاں محمد عبد الہادی علوی اور شاہد اسلام علوی نے دینی اور ملی خدمات اپنے آخری سانس تک نبھائیں۔ مولوی شعیب صاحب جنکا تعلق نور محمد ال سے ہے و ہ تبلیغی جماعت کے بانی ہیں۔ اور ان کے بھائی عبد الغفوراعوان بیروٹ کے چند ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے پیدل ایک سال تبلیغ میں لگایاہے .مولانا طاہرعقیل اعوان ان کا تعلق بھی نور محمد ال سے ہے فاضل بنوری ٹاون کراچی اور اس خاندان کے پہلے حافظ قرآن اور پہلے خطیب ہیں 2013 کے انتخابات میں متحدہ دینی محاذ۔ کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 54سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ ے ہیں .پاکستان علما کونسل اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل ہیں
سنہ1838 میں مسجد اور مدرسہ کے قیام کے بعد میاں نیک محمد علوی کی اولاد نے یہاں ایک ایسے پاکیزہ، غیر متعصب اور روح پرور ماحول کی بنیاد رکھی جس نے سکھ اور ڈوگرہ ظلم و ستم کے ستائے ہوئے اہلیان بیروٹ کو سکون اور راحت عطا کی۔ اگرچہ بیروٹ میں اس دوسرے مسجد اورمکتب کے قیام سے ڈھونڈ عباسی برادری دو الگ الگ خاندانوں میں بٹ چکی تھی، بگلوٹیاں مسجد کے متولیوں نےلورہ سے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے مبینہ جیون شاہ کو اپنا امام چن لیا تھا جبکہ کاملال ڈھونڈ عباسی برادری کی امامت اور دیگر مذہبی معاملات کی ذمہ داری علوی اعوان آف بیروٹ کے نیک محمد آل اور نور محمدال قبیلہ کے سپرد رہی۔
قطب شاہی علوی کھوکھر
میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی
دیوال
ڈھرنال
اعوان پورہ
اللہ یار خان
یوسف جبریل
ڈھوک اعوان
ٹی سی ایس کورئیر
Awan and Other Tribes Population
سلطان بازید محمد
چھنی تاجہ ریحان
بیروٹ
کھودے
غلام مرتضٰی ملک شہید
حکیم احمد الدین
بھرپور
واصف علی واصف
خواجہ شمس الدین سیالوی
ابوالفضل کرم الدین دبیر
حافظ غلام احمد
حافظ محمد مقبول الرسول للہی
قاضی شمس الدین
حضرت سلطان باہو
بابر افتخار
دیگر مسلم قبائل
غلام نبی للہی
اولمپیئن ملک محمد نواز
میجر جنرل تجمل حسین ملک
مل اعوان
مکھڈ شریف
محمد حمید شاہد
عبدالستار علوی
خواجہ زین الدین
شور کوٹ
ملک منور خان نامزد نشان حیدر
جبی
غلام اللہ خان
محمد جمال الدین ملتانی
حفیظ ماہی
محمد یار فریدی
مرزا عبدالقادر بیدل
غازی سید سالار مسعود
خواجہ امیر احمد بسالوی
محمد اکرم نشان حیدر
سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر
کندوال
گنگ اعوان
خادم حسین رضوی
احسان الحق قادری
گنگال اعوان
سید حامد سبزواری
ردھانی
ائیر مارشل نور خان
اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے
مرزا مظہر جان جاناں
تریڑ اعوان برادری
بھمب اعوان
یاسین ملک
بھون
سعد حسین رضوی
ملک میاں محمد
ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی
دامن مہاڑ
قاضی سلطان محمود
قاضی نور عالم
تاریخ اعوان
حزیر اعوان
خواجہ فضل الدین کلیامی
بھاگوال
حافظ دوست محمد للہی
چاہ اگرال
ملک پور
اعوان شریف
بلال آباد
ڈیرۂ اعوان
نور سلطان القادری
سلطان ریاض الحسن
مجوکہ
میاں صاحب قصہ خوانی
ڈھوک بدہال
مرجان اعوان
ڈھوک بازا
راستی بی بی
انور بیگ اعوان
خواجہ احمد خان میروی
پنڈوال
شیر محمد اعوان
محمد علی مکھڈوی
مشعال ملک
اوچھالی
سیلواں
موڑہ گنگال
شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس
اعوان کڑی
سلوئی شریف
غازی ممتاز قادری
ڈھوک گنگال
اعوان جینیاتی تھیوری
اعوان کلاں
میاں محمد جیون
گھلی اعوان
خواجہ شمس الدین سید پوری
محمد عبیداللہ علوی
احمد ندیم قاسمی
سولنگی اعوان